جاپان میں موٹا ہونا خلافِ قانون ہے

الم

محفلین
جاپان میں موٹا ہونا خلافِ قانون ہے ہاہا۔۔۔اگر تو یہ قانون پاکستان میں آگیا تو سب سے زیادہ جو لوگ متاثر ہوں گے وہ کشمیری بھائی ہوں گے ہی ہی۔۔۔۔


 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے وہ ہر ماہ یا ہر سال موٹا ہونے کا جرمانہ ادا کر دیتا ہو۔

ویسے جاپان میں بھی بہت سے لوگ موٹے ہیں۔
 
Top