جاپان

تعبیر

محفلین
JAPAN6.jpg


JAPAN1.jpg



JAPAN10.jpg
 

شہزاد وحید

محفلین
اس طرح کے نظارے تو پاکستان میں بھی بہت ہیں۔ بلکہ اس سے اچھے۔ لیکن ہمارے شمالی علاقہ جات میں ایسے خوبصورت مکانات اور پل وغیرہ دیکھنے کو نہیں ملتے۔ ایک تو وہاں کی عوام کچھ زیادہ خوش حال نہیں اور دوسرا ہماری حکومت کو اپنے ملک کی سیاحت سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ورنہ ہمارا چار موسموں والا ملک بہت سی رنگینیاں رکھتا ہے اور اگر حکومت چاہے تو کثیر مقدار میں ڈالرز اس مد میں کمائے جا سکتے ہیں۔
لیکن کتھے پا جی، ساڈی ایڈی قسمت کتھے:( نا سانوں چنگے حکمران لبنے نے کدی تے نا اے سارے کم ہونے نے۔ ہون تے اینا علاقیاں چے جانا وی مشکل ہوا اے۔
 
Top