کیونکہ یہ جب جاگتے ہیں تو آپ سوتے ہیں اور اب یہ سو رہے ہیں تو آپ کو ان کے لیئے جاگنا تو ہو گا ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی معصومیت اور پیار بلی کے بچوں تک کیوں محدود ہے جی ؟ شاید " بلی " اور " کتے " کے بچوں میں آپ وہی فرق دیکھ رہی ہیں ۔۔۔
توبہ ہے ، جانوروں میں بھی جنسی تفریق
وسلام
معصوم تو کتے بھی ہوتے ہیں مگر ان پر اتنا غصہ کیا ہے جیا راؤ نے کہ معصوم کہتے ہوئے بھی گھبراہٹ ہو رہی ہے ۔۔
وسلام