اردو ترجمہ برائے مہربانی ۔۔۔ ۔۔ تاکہ میں بھی سمجھ سکوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ شکریہ
سادے لفظوں میں یہ کہ "ٹیکنالوجی کے ہاتھوں ایک ایسا وقت بھی آئے گا جب انسان ایک دوسرے کے ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہیں ہوگا۔
بقول ناصر کاظمی:
اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصرآج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے
بالکل صحیح کہا تھا بابے نے
اففف میرے اللہ!
Einstein is versatile
کم از کم intimate date کے موقع پر تو ایسا نہیں ہونا چاہئیے
بہت شکریہ محترم بھائی
سچ کہا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔بلا شبہ
صبح شام بات ہوتی ہے ۔ مگر برسوں بعد ملاقات ہوتی ہے ۔۔۔ ۔
سچ کہا بھائی آپ نے بھائی دوسرے کمرے سے کسی کو بلانے کے لئے بھی آواز کی بجائے ایس ایم ایس کی مدد لی جاتی ہے۔۔۔نایاب بھائی ۔۔۔ !
دور والوں کے لئے تو یہ ٹیکنالوجی نعمت ہے۔
لیکن اسی کی بدولت قریب کے لوگ دور بھی ہو جاتے ہیں۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیا کہوں-------------- میں تو خود بہت بڑا اڈکٹ ہوں اس ہر قسم کی ٹیکنالوجی کا
لوگ کہتے ہیں کے ہم صبح اُٹھ کر سب سے پہلے آنکھ کھولتے میں سب سے پہلے فون انلاک کرتا ہوں پھر آنکھیں کھولتا ہوں
میں ایس ایم ایس کرنے میں وقت نہیں لگاتا، مس کال دیتا ہوں۔سچ کہا بھائی آپ نے بھائی دوسرے کمرے سے کسی کو بلانے کے لئے بھی آواز کی بجائے ایس ایم ایس کی مدد لی جاتی ہے۔۔۔
سادے لفظوں میں یہ کہ "ٹیکنالوجی کے ہاتھوں ایک ایسا وقت بھی آئے گا جب انسان ایک دوسرے کے ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہیں ہوگا۔
بقول ناصر کاظمی:
اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصرآج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے