بہت اچھا سوال ہے ۔۔۔مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انکے بال اتنی تیزی سے کیسے گر گئے
اب یہ تو نہیں پتہ لیکن ان کے بال تو ایسے گرے جیسے پاکستانیوں کی وکٹس گرتی ہیں دھڑا دھڑ یا انھوں نے دو شیمپو ملا کر یوز کیئے ہیں جس سے انکے بال گر گئے)بال گرنے کی بھی کوئی عمرہوتی ہے کیا؟؟
آپ کے پاس ہے اسکا جواببہت اچھا سوال ہے ۔۔۔
آپ کے پاس ہے اسکا جواب
دو شیمپوز ملانے سے بھی بال گر جاتے ہیں کیا؟؟؟اب یہ تو نہیں پتہ لیکن ان کے بال تو ایسے گرے جیسے پاکستانیوں کی وکٹس گرتی ہیں دھڑا دھڑ یا انھوں نے دو شیمپو ملا کر یوز کیئے ہیں جس سے انکے بال گر گئے)
واٹس دس؟؟
پتہ نہیں ۔۔سنا ہے ویسےدو شیمپوز ملانے سے بھی بال گر جاتے ہیں کیا؟؟؟
سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کیا کیجئےپتہ نہیں ۔۔سنا ہے ویسے
مجھ پر طنزاب یہ تو نہیں پتہ لیکن ان کے بال تو ایسے گرے جیسے پاکستانیوں کی وکٹس گرتی ہیں دھڑا دھڑ یا انھوں نے دو شیمپو ملا کر یوز کیئے ہیں جس سے انکے بال گر گئے)
کیا آپ نے بھی یہ کارنامہ انجام دیا ؟؟مجھ پر طنز
لیں جی سنی سنائی بات سچ بھی ہو جاتی ہے اکثرمجھ پر طنز
کونسا؟؟؟کیا آپ نے بھی یہ کارنامہ انجام دیا ؟؟
بری بات۔ ایویں ای نہیں دوسروں کے راز کھولتے بچےکیا آپ نے بھی یہ کارنامہ انجام دیا ؟؟
اب مجھے کیا پتہ تھابری بات۔ ایویں ای نہیں دوسروں کے راز کھولتے بچے
جب تک سیاہ ست میں نہیں آئے تھے، اچھے ہی تھے۔ تھانیدار کی وردی بھی بہت سوٹ کرتی تھی انہیںسب باتوں کی ایک بات
میاں صاحب تھے خوبصورت
جوانی میں
منصور بھائی کیا نواز شریف کا پرانا نام آتش تھا ۔۔۔یہ تو اب دماغ میں آیا سوچا پوچھ لوںجب تک سیاہ ست میں نہیں آئے تھے، اچھے ہی تھے۔ تھانیدار کی وردی بھی بہت سوٹ کرتی تھی انہیں