[ame]
د دل دار محفلین اگست 15، 2008 #3 پریشان میرا دل بہت پریشان رہتا ہے ہر وقت پتیشانی سی محسوس کرتا ہوں اس کا کیا حل ہے
د دل دار محفلین اگست 15، 2008 #7 سمجھ مجھے کوٰی سمجھ نیں آرہی کہاں ہیں میرے جواب براے مہربانی ہیلپ کریں میرٰ
د دل دار محفلین اگست 15، 2008 #8 نیا شاید آج میر پہلا دن ہے اسلیے مجھے کوٰٰی سمجھ نیں آرہی شا ید اس کی وجہ یہ ہے
حجاب محفلین اگست 15، 2008 #9 دل دار نے کہا: میرا دل بہت پریشان رہتا ہے ہر وقت پتیشانی سی محسوس کرتا ہوں اس کا کیا حل ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتیشانی کیا ہوتی ہے پتیشانی نئی بیماری لگتی ہے علاج دریافت میں ٹائم لگے گا
دل دار نے کہا: میرا دل بہت پریشان رہتا ہے ہر وقت پتیشانی سی محسوس کرتا ہوں اس کا کیا حل ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتیشانی کیا ہوتی ہے پتیشانی نئی بیماری لگتی ہے علاج دریافت میں ٹائم لگے گا
سارہ خان محفلین اگست 15، 2008 #10 دل دار نے کہا: کیا ہماری ہر بات کا یہ جواب ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ شمشاد بھائی کے اس تھریڈ پر جا کر مسئلے پوچھ سکتے ہیں ان کے جواب وہاں پر آپ کو آسانی سے مل جائیں گے ۔۔۔:tounge:
دل دار نے کہا: کیا ہماری ہر بات کا یہ جواب ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ شمشاد بھائی کے اس تھریڈ پر جا کر مسئلے پوچھ سکتے ہیں ان کے جواب وہاں پر آپ کو آسانی سے مل جائیں گے ۔۔۔:tounge:
تعبیر محفلین اگست 25، 2008 #11 ہائے حجاب میں نے یہ گانا جب سے سنا ہے مجھے اس سے عشق ہو گیا ہے۔ بہت شکریہ