اکمل زیدی
محفلین
واہ خوب لائن سے لگا رہے ہیں تابش بھائی . . .
واہ خوب لائن سے لگا رہے ہیں تابش بھائی . . .
میرے نزدیک مناسب یہی تھا کہ شاعری پہ بات کروں اور میں نے کی بھی لیکن قبلہ میں معاملات کی الجھن میں نہ ہی پڑنا چاہتا ہوں اور نہ ہی پڑ سکتا ہوں کیونکہ سوائے میرے اس جہاں میں سب صحیح ہیں۔ اور پھر ناراضگیاں لے کر منانے کی ہمت نہیں مجھ میں۔آپ معاملے سے برطرف ..صرف شاعری پر ہی بات کرتے تو مناسب تھا . . .
اے تے فیر کچھوے بچھو والی عادت ہوئیجی ..وارث بھائی ...بہتر ..وہ تو یوں ہی مذاق میں کہا.....آپ تو جانتے ہیں میری عادت . . .
خدا آپ کے قلب کو دین پر قائم رکھےتو آپ سے رائے مانگی کس نے تھی . . .
الہی آمین . . . دعا پر شکر گزارخدا آپ کے قلب کو دین پر قائم رکھے
...بہت .. بہت نوازش ظہیر بھائی . . . . اساتذہ گان نے بھی یہی رخنہ پکڑا اور تصحیح بھی کردی مگر . .. اب اپنی چیز پر اپنا اختیار نہیں رہا کے اسے صحیح کردوں ... اب یہ تبدیلی ارباب اختیار کے ہاتھ میں ہے ...واہ واہ ! اکمل بھائی!! مجھے یاد نہیں کہ اس سے پہلے کبھی آپ کا کلام دیکھا ہو! خوشگوار حیرت ہوئی !! بہت خوب!
اس پر احباب سیر حاصل گفتگو کرچکے ہیں ۔بس ایک بات اور! دوسرے شعر میں رن اورمحفل کا ربط کچھ بن نہیں رہا ۔ اسے اور دیکھ لیجئے ۔
یہ جمع الجمع بھی خوب ہے.اساتذہ گان
شکریہ سر جی . . . بڑی حوصلہ افزاء ہے آپ کی باتاکمل میاں اصلاح سخن؟ بھئی ماشاءاللہ ... امید تو یہی تھی آپ سے کہ جلدی کہنے لگیں گے اور بہت اچھا کہا کریں گے.