فاتح
لائبریرین
میں نے تقریباً دو سال قبل امیر مینائی کی وہ مشہورِ زمانہ غزل محفل پر ارسال کی تھی جس کا ایک شعر ضرب المثل بن چکا ہے:
یہی غزل ہندوستان و پاکستان کے موسیقی کے چار مشہور گھرانوں میں سے ایک یعنی حضروی گھرانے کے چشم و چراغ اور مشہور موسیقار ماسٹر عنایت حسین کے چھوٹے بھائی اعجاز حسین حضروی کی آواز میں یہی غزل پی ٹی وی کے 70 کی دہائی میں ریکارڈ کیے گئے پروگرام "نکھار" میں سنی تو سوچا محفل پر (ایسی قدیم اور بے ہودہ) موسیقی کے معدودے چند قدر دانوں کے ساتھ شیئر کرتا چلوں۔

مدیر کی آخری تدوین: