تعبیر
محفلین
جب میں بچہ تھا بڑی شرارت کرتا تھا
سر سے پتھر توڑتا تھا
باسکٹ بال بھی کھیلتا تھا
کمانڈو ڈریگن بھی بنتا تھا
ڈولفن کے ساتھ تیرتا تھا
شیر کو بھی ڈراتا تھا
گاڑی سے ریس لگاتا تھا
راستے پر سرفنگ کرتا تھا
نئے نئے دوست بناتا تھا
لہروں پر سوار بھی ہوتا تھا
اب میں آفس جاتا ہوں
کرسی پر بیٹھا رہتا ہوں اور کام کی وجہ سے باس سے ڈرتا رہتا ہوں