جب نیند آ جائے تو ؟

پپو

محفلین
واقعی نیند بڑی بے رحم چیز ہے جب آتی ہے تو اسے کسی بستر یا آرام دہ جگہ کی ضرورت نہیں ہوتی اسی لیے تو کہتے ہیں‌ نیند تو سولی پر بھی آ جاتی ہے یہ ہیں اس کے چند ثبوت
2610667198_cc06c2f347_o.jpg

2610690322_bb25f6ff71_o.jpg

2610690332_562941073f_o.jpg

2610690328_6239cb3f40_o.jpg

2609838283_eefa36fce2_o.jpg
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا

بچے تو سو سکتے ہیں پر پڑون کا سونا مشکل ہے

مجھے بھی ایسی تصویریں اگر ملیں تو پوسٹ کرونگی یہاں :)
 

پپو

محفلین
آج ہی میرے علاقے میں ایک ایکسیڈنٹ ہوا ہے وجہ یہ تھی کہ ڈرائیور کو نیند آگئی تھی اور اس نے منی ٹرک روڈ کے بائیں طرف کھڑی بس میں دے مارا
 

چاند بابو

محفلین
واقعی پپو بھائی نیند بڑی ظالم شئے ہے اور سولی پر بھی آ جاتی ہے اور ڈرائیونگ کے دوران بھی۔
 

پپو

محفلین
میں تو یہ تھریڈ کھول کر شاید سو گیا تھا میرا مطلب ہے غیر حاضر رہا لیکن باقی لوگ بھی کم ہی جاگ رہے ہیں
 
Top