جب ڈیجیٹل پینٹنگ کے چکر میں خود کو بوڑھا کر لیا ۔۔۔ :)

تقریبا 10 سال پہلے اڈوب میں خود کو پینٹ کرنے کی کوشش کی۔ اور اس کوشش کے نتیجے میں خود کو بوڑھا کر لیا:)

http://s328.photobucket.com/user/Kh...050635_1031939_n_zpsterxgebz.jpg.html?filters[user]=144732925&filters[recent]=1&sort=1&o=1
24918_116365995050635_1031939_n_zps0tyepikn.jpg
[/URL][/IMG]
24918_116365995050635_1031939_n_zps0tyepikn.jpg
 
آخری تدوین:
خرم بھائی آپ فوٹو بکٹ کا ایڈریس بار والا یو آر ایل کاپی کر رہے ہیں.
جب کسی تصویر کو فوٹوبکٹ میں اوپن کرتے ہیں تو رائٹ سائڈ پر چار مختلف یو آر ایل یا کوڈ لکھے ہوئے آتے ہیں. ان میں سے دوسرا والا یو آر ایل کاپی کریں.
اور یہاں ٹول بار سی امیج والا آئکون سیلیکٹ کریں. پھر وہ یو آر ایل پیسٹ کریں اور داخل کریں پر کلک کر دیں
 
Top