واہ ! اس برجستہ اور حق جواب پر شہریار مہر (پہلی بار نام سنا ہے) کو سلام پیش کرتے ہیں ہم۔
پی پی پی دور کے ایک وفاقی وزیر کا مقولہ یاد آ رہا ہے
'ہمیں بھی کرپشن کرنے کا حق ہے'
کرپشن کوئی فرنچائز ہے بھلایہ شاید پرانی بات ہوگی۔ اب تو وہ چاہتے ہیں کہ کرپشن کے جملہ حقوق اُنہی کو مل جائیں۔
کرپشن کوئی فرنچائز ہے بھلا
نا بھئی نا۔۔۔ اپنا اپنا صوبہ اپنی اپنی کرپشن۔ ہم نہیں کرنے دیں گے پنجاب میں۔ ادھر ن لیگ کا حق ہےبالکل!
یہی جواب ملا ہوگا پی پی والوں کو "ن - لیگیوں" سے۔