ضیاء حیدری
محفلین
جدا ہو دین سیاست سے
پاکستان ایک نظریاتی سلطنت ہے جو ایک قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آئی اور اس کے قیام کی جدوجہد کے لئے دس لاکھ مسلمانوں نے قربانی دی، لیکن مغرب زدہ، لا مذہب قوتوں کی سازش سے کاروبار ریاست سے مذہب کو دیس نکالا دیا جا چکا تھا۔ طاغوتی طاقت کے ظلم اور جبر جس کو امریکا کی طاقت، اور ہیبت کی پشت پناہی �*اصل تھی، پاکستان میں مذہب کے نام پر سیاست کرنا شجر ممنوعہ تھی۔ امور سلطنت سے اسلام کو رفتہ رفتہ خارج کیا جارہا تھا۔ یہ پاکستانی تاریخ کا چیختا ہوا سچ ہے اور پاکستانی تاریخ کی سب سے خوفناک اور خونی سچ کہ �*لف نامے رسول اللہ ﷺ کا نام تک خارج کردیا گیا تھا، یہ ابتدا تھی، رفتہ رفتہ دین کا نام آئین خارج کرکے، اس کو لادین ریاست بنانے کا۔
لوٹ مارقتل و غارت کے خونی سال، پاکستانیوں کے خون سے ہولی کھیل جاتی رہی، کلبھوشن کی شکل میں، کتنے ہی کتے اس ملک کی عوام کے خون سے ہولی کھیلتے رہے، پاکستانیوں کی جان کے بعد اب ایمان پر وار کرنے کے لئے سازش تیار تھی کہ ایسے میں ایک عاشق رسول ﷺ اپنے سرفروش فرزندان اسلام کے ساتھ اٹھ کھڑا ہوتا ہے، کامیابی اس کے قدم چومتی ہے، ناموس رسالتﷺ کے دشمن ذلت کے عمیق غاروں میں پڑے آہ و بکا کررہے ہیں، عوامی سیاست دان شیخ رشید نے آنے والے وقت کا ادراک کرلیا ہے، وہ کہتا ہے کہ آنے والا الیکشن عاشق رسولﷺ اور کستاخ کے درمیان ہوگا۔ اور انشااللہ اسلام دشمن سیاست ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہوجائیگی