جدھر دیکھتا ہوں میں
کامل خان محفلین اگست 6، 2012 #5 ہر مذہب کے ماننے والوں کو اسی طرح اپنے اپنے مطلب کی چیز یں بادلوں میں، درختوں میں ، پھلوں اور سبزیوں میں "نظر" آتی ہیں۔
ہر مذہب کے ماننے والوں کو اسی طرح اپنے اپنے مطلب کی چیز یں بادلوں میں، درختوں میں ، پھلوں اور سبزیوں میں "نظر" آتی ہیں۔
شاکرالقادری لائبریرین اگست 6، 2012 #6 شمشاد نے کہا: مجھے تصویر ہی نظر نہیں آ رہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ http://alqlm.org/forum/attachment.php?attachmentid=409&d=1344221038
شمشاد نے کہا: مجھے تصویر ہی نظر نہیں آ رہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ http://alqlm.org/forum/attachment.php?attachmentid=409&d=1344221038
شاکرالقادری لائبریرین اگست 6، 2012 #7 کامل خان نے کہا: ہر مذہب کے ماننے والوں کو اسی طرح اپنے اپنے مطلب کی چیز یں بادلوں میں، درختوں میں ، پھلوں اور سبزیوں میں "نظر" آتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں پھر آپ کے لیے بھی تلاش کرتے ہیں کچھ نہ کچھ تو مل ہی جائے گا۔۔ آپ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟ ویسے "اللہ" تو تمام مذاہب میں مشترک ہے صرف نام مختلف ہیں ۔ میرے خیال میں تو آپ کا کام بھی اسی سے چل جانا چاہیئے
کامل خان نے کہا: ہر مذہب کے ماننے والوں کو اسی طرح اپنے اپنے مطلب کی چیز یں بادلوں میں، درختوں میں ، پھلوں اور سبزیوں میں "نظر" آتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں پھر آپ کے لیے بھی تلاش کرتے ہیں کچھ نہ کچھ تو مل ہی جائے گا۔۔ آپ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟ ویسے "اللہ" تو تمام مذاہب میں مشترک ہے صرف نام مختلف ہیں ۔ میرے خیال میں تو آپ کا کام بھی اسی سے چل جانا چاہیئے