جدید ایجادات

عزیزامین

محفلین
یہ دھاگہ جدید ایجادات کے بارے میں اس میں آپ اس ایجاد کے پہلے ماڈل سے لے کر اب کے ماڈا تک اگر ممکن ہو سکے تو مستقبل کے ماڈل پر مکمل تعارف لکھیں شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
میں اسی لیے تو مفرور ہوں کہ بل نہ ادا کرنا پڑے۔

اور عمران دودھ والی چائے میں پودینہ نہیں ڈالتے وہ تو بغیر دودھ والی چائے میں پودینہ ڈالتے ہیں۔ میں نے آج پی تھی لیکن اس نے چینی بہت ڈال دی تھی۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
شمشاد بھائی مجھے لگتا ہے آپ کو چائے بہت پسند ہے۔ آپ اپنی مفروری پوری کر لیں پھر میں اپنے طریقے سے آپ کو ملیشیا کی چائے (تے تارے) اور انڈونیشیا کی چائے (تے تلور) پلاتا ہوں۔
 
Top