فرحت کیانی
لائبریرین
ہو سکتا ہے یہ تصویریں پہلے بھی پوسٹ ہو چکی ہوں۔ اس صورت میں پیشگی معذرت۔ مجھے کسی نے یہ تصویریں بھیجیں اور سچ بات یہ ہے کہ ان میں دیے گئے پیغام نے دل چُھو لیا۔ ای میل فارورڈنگ سے میں عموماً پرہیز کرتی ہوں۔ اس لئے سوچا یہاں پوسٹ کر دوں۔
If you never learn the language of
gratitude, you will never be on speaking terms with happiness.