جرسِ گل کی صدا

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
عاطف سعد ، دو ماہ کی غیرحاضری کے بعد خوش آمدید!! امید ہے آپ کی چھٹیاں اچھی گزری ہوں گی۔
فیض کا بہت اچھا کلام منتخب کیا ہے آپ نے۔ لیکن اس کے ساتھ جو پورٹریٹ آپ نے چنا ہے وہ اس کلام کے ساتھ بالکل میل نہین کھارہا۔ معلوم نہیں آپ کے ذہن مین ان دونوں کا کیا تعلق بن رہا ہے۔ لگتا ہے ابھی ذہن ویکیشن سے واپس نہین آنا چاہ رہا۔ :):):)
 
Top