موبائل انٹرنیٹ کے لئے umts سٹک مفت حاصل کریں
یوایس بی UMTS انٹرنیٹ کے لئے حاصل کریں اور ساتھ ہی تین ماہ کے لئے انٹرنیٹ مفت استعمال کریں یاد رہے کہ اس میں ڈیٹا ٹرانسفر کی لمٹ ہے یعنی200 میگا بائٹ ماہانہ ، اس سے زائد ڈیٹا پر ادائیگی کرنی پڑے گی ۔ یہ سٹک سم لاک نہیں ہے
اس کا طریقہ کار یوں ہے کہ درج ذیل لنک پر کلک کرکے آرڈر دیں ۔ اس کے بعد آپ کو ای میل موصول ہوگی جس میں باقی کا طریقہ کار لکھا ہوا ہے ۔ اس سٹک کو حاصل کرنے کے لئے O2 کمپنی کا انٹرنیٹ کنکشن لینا ہوتا جو کہ عام طور پر دو سال کا ہوتا ہے لیکن اس پیشکش میںصرف تین ماہ کا ہے ۔اس دوران آنے والے تمام اخراجات یعنی منتھلی چارجز وغیرہ یا کنکشن فیس وغیرہ سب درج ذیل کمپنی ہی ادا کرے گی لیکن کنکشن لینے کے چار ہفتہ کے بعد آپ کے بنک اکاؤنٹ میں۔ یاد رہے کہ یہ پیشکش O2 کمپنی کی ویب سائٹ پر نہیں ہے بلکہ درج ذیل کمپنی کی پیشکش ہے ۔
باقی معلومات کے لئے ویب سائٹ کا پتہ درج ذیل ہے ۔
http://www.logitel.de/o2_surf_stick_2_+_o2_internet_data-m_spezial__,angz35686,og1110.html
یاد رہے کہ اس پیکج کو تحریری طور پر خط لکھ کر خود بند کروانا پڑتا ہے اس لئے
بروقت کنکشن بند کرنے کے لئے خط لکھیں تاکہ تین ماہ ختم ہونے کے بعد آپ کا کنشکن آگے جاری نہ رہے کیونکہ اس صورت میں باقی ادائیگی خود کرنی ہوگی ۔ درج بالا کمپنی صرف پہلے تین ماہ کی ادائیگی کرتی ہے ۔
جرمن زبان میں پیشکش
Logitel hat seit heute ein komplett kostenloses O2-Surfpaket im Angebot. Es handelt sich dabei um einen dreimonatigen O2-Vertrag mit kostenlosem, SIM-Lock-freiem UMTS-Stick und 200 MB Inklusivolumen im Monat. o2_can Gratis bei Logitel: UMTS-Stick und 3 Monate surfen geschenkt allgemein
Kosten des O2-Can-Tests:
Grundgebühr Genion S (3×2,50 Euro) - 7,50 Euro
Grundgebühr Original O2 Data-M (3×10 Euro) - 30,00 Euro
Anschlussgebühr (bis zum 31.03.2009) - 25,00 Euro
UMTS-Surfstick 0,00 Euro
Gesamtkosten: - 62,50 Euro
Erstattung durch Logitel: + 62,50 Euro
Eure Kosten: + 0,00 Euro
Eure Gutschrift von Logitel erhaltet ihr innerhalb von vier Wochen nach Vertragsabschluss.
Der Vertrag endet leider nicht automatisch und verlängert sich jeweils um 3 Monate, wenn ihr nicht kündigt. Es wird vom Anbieter geraten, 6 Wochen vor dem Ablauf der Vertragszeit von 3 Monaten zu kündigen, falls kein weiteres Interesse besteht
.