فخرنوید
محفلین
(ہمبرگ۔۔۔ نمائندہ خصوصی)جرمنی کے شہر ڈُذلڈوف کے شہر میں واقع ایک سرکاری سکول میں بچوں کے سالانہ میڈیکل کے چیک کے موقع پر ۔ تقریبآ 32 بچوں میں سوائن فلو کے وائرس کا انکشاف ہوا ہے ۔ جس کی وجہ سے سکول انتظامیہ نے غیر معینہ مدت تک سکول کو بند کر دیا ہے۔ اور بچوں اور والدین کو احتیاط کرنے کی تنبیہ کی ہے۔
بشکریہ: اردو نیوز
بشکریہ: اردو نیوز