جرم - اپنا ثبوت خود آپ

زرقا مفتی

محفلین
B4L-wPACMAE-VGc.jpg
 
جناب عمران خان نے جیو کے رپورٹر کو سوال کا کیا جواب دیا ، ذرا سنیں
"ثبوت بیگوں میں پڑے ہوئے ہیں، بیگ کھولو اس میں ثبوت پڑے ہوئے ہیں، کیوں نہیں کھول رہے "
جناب عمران خان صاحب نے کیا جواب دیا اور محترم کالم نگار صاحب کیا فرما رہے ہیں
"ثبوت ان تھیلوں میں بند ہیں جنھیں بند رکھنے کے لیے حکومت اور ایاز صادق نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ہے۔ یہ تھیلے کھل گئے تو ثبوت خود بخود قوم کے سامنے آ جائے گا"
کیا کہا جائے اب ایسی کالم نگاری پر ماسوائے اس کے۔۔۔۔ کہ۔۔۔ لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ
 
arifkarim

معطل

کالم نگار نے اپنی طرف سے خوب مرچ مصالحہ لگایا لیکن بات غلط نہیں کی کہ دھاندلی کے تمام اثبوت الیکشن بیگز میں پڑے ہوئے ہیں۔ نونیوں کی مت ماری گئی ہے جو وہ انکو کھلوانا نہیں چاہتے۔ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ ایک نہ ایک دن تو یہ بیگ کھل ہی جائیں گے اور دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا :)

پراپیگنڈہ کالم نگاروں کو پیسے جھوٹ بولنے کے لئے ہی دئے جاتے ہیں۔
کیا آپ یہاں سلیم صافی اور جاوید چوہدری کی بات کر رہے ہیں؟ :)

ان صاحب کی عمر کتنی ہو گی ؟
بڑکیں مارنے کیلئے کم عمر ہونا ضروری نہیں :)

یا اوور ایج لگ رہے ہیں یا انڈر ایج :)
:)

اوور ایج طبعی عمر کے حساب سے ہیں ؟ اور انڈر ایج اپنی باتوں کی وجہ سے ؟
کیا یہی مطلب ہوا
ہاہاہا
 
موصوف کے 27 نومبر والے کالم کا آغاز ان فقروں سے ہو رہا ہے
'جھوٹ اور سچ کے درمیان فاصلہ ایک سمندر کا بھی ہوسکتا ہے اور صرف ایک بال کا بھی۔ جس جھوٹ میں آمیزش تھوڑے سے سچ کی ہوجائے وہ مطلوبہ نتائج زیادہ آسانی کے ساتھ حاصل کرلیتا ہے'
اب بندہ اس کالم نگار کو کیا کہے ؟
 
لم نگار نے اپنی طرف سے خوب مرچ مصالحہ لگایا
جسے آپ مرچ مصالحہ کہتے ہیں دراصل وہ جھوٹ ہے، جو تمام برائیوں کی جڑ اور گناہ کبیرہ ہے۔
بزرگوار کو دیکھیں جی۔۔۔ 54 سال ہو گئے صحافت کرتے ہوئے اور تقریباً 'دندے' لگے ہوئے ہیں،:p پھر بھی ملاوٹ سے باز نہیں آ رہے۔ :(
 
آپکی بات درست ہے۔ ہم اسے یہاں مغرب میں Honest Reporting کہتے ہیں جو کہ پاکستانی کالم نگاروں میں بکثرت بالکل پائے نہیں جاتی :)
 
arifkarim

معطل
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پچھلے الیکشن میں 1 کروڑ 17 لاکھ اضافی بیلٹ پیپر چھاپے:

نونیو، کب تک خیر مناؤ گے؟ :)
 
Top