الف عین

لائبریرین
دار العلوم دیو بند کا جریدہ یہاں آن لائن ہے:
http://www.darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/index.php
مزے کی بات ہے کہ جب شمارے کو کلک کریں تو تصویری صفحہ سسامنے ہوتا ہے۔ لیکن ڈاؤن لوڈ کو کلک کریں تو اردو تحریر میں مضمون پیشِ نظر ہوتا ہے۔
مثلاً
http://www.darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/tmp/05 Tahrir men Rumooz_MDU_Jan 08.htm
بیشتر ہندوستانی اردو سائٹس کی طرح بغیر کسی فانٹ کو سپیسیفائی کئے ہوئے۔

لگتا ہے کہ محض‌پاکستانیوں کو اردو نسخ ایشیا تائپ سے رغبت ہے!!
 

باسم

محفلین
شکریہ جناب
اور یہاں دارالعلوم سے دارالعلوم کراچی سمجھا جاتا ہے
 
Top