تاسف جسٹس سعید الزمان صدیقی انتقال کر گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
2f81171bf8e9fa7d4131eaf220cb4965_XL.jpg

صرف دو ماہ قبل اپنے عہدے کا حلف اٹھانے والے سندھ کے گورنر اور پاکستان کے سابق چیف جسٹس سعید الزمان صدیقی 11 جنوری 2017 کو 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
 
آخری تدوین:

روشن خیال

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔​
پتہ نہیں اتنے بڈھے بندے کو بناتے کیوں ہیں
 

جاسمن

لائبریرین
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مغفرت فرمائے۔جنت کے اعلی درجات میں جگہ دے۔قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ کرے اور اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔اللہ لواحقین کو صبر جمیل دے اور مرحوم کے لیے صدقئہ جاریہ بنا دے۔ آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top