kashan نے کہا:کاشان احمد، مجھے بھی محب علوی یہاں لائے ہیں۔
میری مہارت CMS (کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم ) اور ویب ڈویلپمنٹ میں ہے۔
میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ پورٹل کا فریم ورک کونسا ہے اور کونٹینٹ کیسے مینیج ہو رہا ہے۔ باقی باتیں ہوتی رہیں گی![]()
محب علوی نے کہا:نبیل جلدی جلدی کام بتائیں اور ساتھ میں کچھ اپنی سائٹ کے بارے میں بھی بتائیں کہ کیسے چل رہی ہے اور کیا استعمال ہو رہا ہے۔