جشنِ آزادی

شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
راجہ اور نعیم بس 14 اگست تک جوش قائم رکھنا ہے ۔ مجھے بھی کوئی پاکستانی جھنڈا یا اوتار بھیج دے :)

تقاضا جوش و خروش کا اگست تو کیا 12 مہینے کا ہی ہونا چاہیے، لیکن اگست کا پورا مہینہ تو رکھیں۔

اور پاکستانی جھنڈا تو کہیں سے بھی نقل کر لیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
235_flag_Pakistan_1.png

235_pakflag6hi_1.jpg

235_pklarge_1.gif

235_untitled_1.jpg

235_quaid_1.jpg

235_Flags_5.jpg
 

پاکستانی

محفلین
بہت خوب!
یہاں آ کر تو بے اختیار نعرے لگانے کو دل کرتا ہے۔

پاکستان زندہ باد

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ



میرا دل کو کہہ رہا ہے کہ نعروں پر ایک علیحدہ دھاگہ کھولا جائے، آپ لوگوں کا کیا خیال ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
آج کے پاکستانی کے دل کی آواز​
چورو ! تم نے لوٹ لیا بہتیرا پاکستان
مرے حوالے کردو اب تو میرا پاکستان​
قدم قدم پر اس پرچم کی تم نے کہ توہین
تم نے ہی بدنام جہاں میں کردی پاک زمین​
ہم نے تم پر کیا بھروسہ ہم تھے بہت نادان
لٹتے رہے تمہارے ہاتھوں محنت کش دہقان​
لیکن نسل نو کو ہوگئی اب سب کی پہچان
کرئے گی وہ اب اس دھرتی پر تن من دھن قربان​
اونچا جگ میں کرے گا سبز پھریرا پاکستان
اور تمہارے عیش کدے سب ہونگے اب ویران​
نہیں رہے گا عیاشوں کا ڈیرہ پاکستان
پی ٹی وی پہ لگا ہے نعرہ "میرا پاکستان"​
اس کو اپنانے کی قیمت ہوگی دل اور جان
رکھ سکتے ہو تو اب رکھو اس نعرے کا مان​
ایم ڈی، پی ٹی وی سے میں کہتا ہوں آگے آئے
اس دنیا کو اب وہ سنہرا پاکستان دکھائے​
اس نے گر یہ کام کیا تو رہے گا اس کا نام
باہمت اور سچے لوگ نہ ہونگے اب ناکام​
ایسا کچھ تو کرو کہ دنیا کرلے یہ تسلیم
سخی صفت ہے ، ہرگز نہیں لٹیرا پاکستان​
نہیں وڈیروں کا ، ہے تیرا ، میرا پاکستان
رب نہ کرے کہ دیکھے کوئی اندھیرا پاکستان​
از ریاض الرحمن ساغر
http://nawaiwaqt.com.pk/urdu/daily/aug-2006/04/image/colum1a.gif
 

پاکستانی

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
دوستوں ۔ جشن آزادی سے پہلے میری سالگرہ آ رہی ہے جو 12 اگست کو رات 1:46 پر ہر سال منائی جاتی ہے ۔اور اس سلسلے میں میرے گھر میں تیاریاں عروج پر ہیں ۔ اور تحائف کی آمد آمد ہے ۔یہ میرا مہینہ ہے ۔

یعنی ٹو ان ون

سالگرہ کے ساتھ ساتھ آپ کو جشن آزادی مبارک ہو
 
ابھی تو یہی ذہن میں آیا ہے کہ میں یہ چیزیں ہی اس ڈور پر آپ کے ساتھ شیر کروں ۔ میں جانتا ہوں کہ ان کے بارے میں آپ جانتے ہی ہوں گے لیکن پھر بھی میں یہاں پر یہ پیش کر رہا ہوں ۔


یہ دنیا کے سب سے بڑے جھنڈے کی تصویر ہے ۔

207193503_d0d6a9786d.jpg

207193602_9cce090296.jpg
 
بہترین شے ہے جو پوسٹ کی ہے مگر شمیل اسے بہت رنگین اور دلکش بنا کے پوسٹ کرو :lol:

یہ بھی بتائے مجھے کوئی کہ ان دو نغمات میں سے کون سا زیادہ پسند ہے

وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے
 
قیام پاکستان کے وقت سن 1947 کو برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں نے یہ جھنڈا لہرایا تھا ۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ ایک یاد گار تصویر ۔

207189433_82c6d68970_o.jpg
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بہت ہی اچھے شمیل بھائی، بہت خوب اللہ جزادے۔(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
207189153_7ab3008a25_o.jpg

پاکستانی بچے اپنی آنکھوں میں کئي امنگیں اور سپنے سجاے آج ہماری جانب دیکھ رہے ہیں ۔
کیا ہم ان کو ایک اچھا پاکستان دے پائیں گے ۔ کیا ہم مذہبی ، خاندانی ، فروہی اور معاشی درجہ بندیوں کے سبب پیدا ہونے والے غیر ضروری اختلافات بھلا کر " سب سے پہلے پاکستان " کے عظیم فلسفے کو دل میں بٹھا پائیں گے ؟ یہی سوال ان کی یہ آنکھیں آج ہم سے کرتی ہیں ۔
 
محب علوی نے کہا:
بہترین شے ہے جو پوسٹ کی ہے مگر شمیل اسے بہت رنگین اور دلکش بنا کے پوسٹ کرو :lol:

یہ بھی بتائے مجھے کوئی کہ ان دو نغمات میں سے کون سا زیادہ پسند ہے

وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے

محب بھائي : دونوں ملی نغمے ہی اپنا سانی نہیں رکھتے ۔ مجھے " وطن کی مٹی گواہ رہنا "
زیادہ پسند ہے ۔ میں اسی نغمے کو آڈیومیں بھی پوسٹ کروں گا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
بہترین شے ہے جو پوسٹ کی ہے مگر شمیل اسے بہت رنگین اور دلکش بنا کے پوسٹ کرو :lol:

یہ بھی بتائے مجھے کوئی کہ ان دو نغمات میں سے کون سا زیادہ پسند ہے

وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے

شمیل آپ کی لگائی ہوئی کوئی بھی تصویر یہاں سعودی عرب میں نظر نہیں آ رہی لیکن یقین ہے کہ زبردست ہوں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
بہت خوب!
یہاں آ کر تو بے اختیار نعرے لگانے کو دل کرتا ہے۔

پاکستان زندہ باد

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ

میرا دل کو کہہ رہا ہے کہ نعروں پر ایک علیحدہ دھاگہ کھولا جائے، آپ لوگوں کا کیا خیال ہے۔

تو کھول لیں نیا دھاگہ - ہر پاکستانی کا حق ہے جشن منانے کا اور آپ تو اسم با مسما بھی ہیں، آپ کا تو زیادہ حق بنتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
بہترین شے ہے جو پوسٹ کی ہے مگر شمیل اسے بہت رنگین اور دلکش بنا کے پوسٹ کرو :lol:

یہ بھی بتائے مجھے کوئی کہ ان دو نغمات میں سے کون سا زیادہ پسند ہے

وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے

ویسے تو دونوں ہی ترانے اچھے ہیں لیکن مجھے “ زمیں کی گود ۔۔۔۔“ والا زیادہ پسند ہے۔ شاید اس لیے کہ میں نے اس کو ویڈیو دیکھی ہوئی ہے اور گانے کا انداز بھی اچھا ہے۔ غالباً حبیب ولی محمد یا فہیم نے گایا ہوا ہے۔
 
Top