تفصیلات یہاں دیکھیں --------------
تعبیر محفلین اپریل 3، 2011 #10 ناعمہ عزیز نے کہا: بہت خوب۔ اتنا حترام کرتے ہیں پیاز کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی شمشاد نے کہا: یہ جشن کہاں مناتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی اوپر میں نے لنک پوسٹ کیا ہے اور یہ جورجیا میں منایا جاتا ہے ہر سال بہار کے موسم میں تاریخ یہاں پڑھیں ظفری نے کہا: سوچ رہا ہوں کہ پیاز اب کھاؤں یا کہ صرف دیکھتا رہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا نا صرف دیکھیں اپنے آپ بھی اس پر کچھ کاریگری دکھائیں
ناعمہ عزیز نے کہا: بہت خوب۔ اتنا حترام کرتے ہیں پیاز کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی شمشاد نے کہا: یہ جشن کہاں مناتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی اوپر میں نے لنک پوسٹ کیا ہے اور یہ جورجیا میں منایا جاتا ہے ہر سال بہار کے موسم میں تاریخ یہاں پڑھیں ظفری نے کہا: سوچ رہا ہوں کہ پیاز اب کھاؤں یا کہ صرف دیکھتا رہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا نا صرف دیکھیں اپنے آپ بھی اس پر کچھ کاریگری دکھائیں
mfdarvesh محفلین اپریل 3، 2011 #11 واہ جی واہ یہاں تو انسان کا جشن نہیں ہو رہا ہے اور وہ فارغ قوم پیاز پہ جشن منا رہی ہے، مگر پیاز پیاز ہے ہر ہانڈی نامکمل اس کے بنا
واہ جی واہ یہاں تو انسان کا جشن نہیں ہو رہا ہے اور وہ فارغ قوم پیاز پہ جشن منا رہی ہے، مگر پیاز پیاز ہے ہر ہانڈی نامکمل اس کے بنا
میم نون محفلین اپریل 3، 2011 #12 یہ ہیں وہ قومیں جو خوش رہنے کے لئیے نت نئے جشن ایجاد کرتی ہیں، اور ایک ہم پاکستانی ہیں جو ہر خوشی میں بھی غم کا اور دکھ کا پہلو ڈھونڈے لگ جاتے ہیں۔
یہ ہیں وہ قومیں جو خوش رہنے کے لئیے نت نئے جشن ایجاد کرتی ہیں، اور ایک ہم پاکستانی ہیں جو ہر خوشی میں بھی غم کا اور دکھ کا پہلو ڈھونڈے لگ جاتے ہیں۔