جماعت اسلامی اور طالبان کی اندھی حمایت

حسینی

محفلین
x6145_48133942.jpg.pagespeed.ic.tiLIUI8vk8.jpg

http://www.urduweb.org/mehfil/forums/صحافت.199/create-thread
 

آبی ٹوکول

محفلین
ویسے یہ منور حسن صاحب بھی عجیب ہیں لگتا ہے کبھی کبھی انکا فیوز اڑ جاتا ہے بات کرتے کرتے، ابھی کل ہی ایک پروگرام یہاں تک کہہ دیا کہ کربلا کی جنگ میں دونوں طرف اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے حجرت کی معلومات بھی بلا کی ہیں یعنی کہ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ پر خیر انکا اڑا ہو افیوز ایک بابت سے مجھے پسند بھی ہے ک اپنے اڑے ہوئے فیوز سے "مافیائی میڈیا " کے اینکروں کے فیوز بھی خوب اڑاتے ہیں جبھی تو کل کے پروگرام والی اینکر سہمی سہمی تھی بے چاری ۔۔۔
 

حسینی

محفلین
منور حسن نے جماعت اسلامی کو مردہ جماعت بنا دیا ہے۔۔ صاحب کے عجیب وغریب نظریات ہیں جو خود اس جماعت کے بانیوں کے افکار سے میل نہیں کھاتے۔
دہشت گردوں کی مسلسل حمایت اور وہ بھی بھونڈی دلیلوں سے اس جماعت کو تنہا تر کردے گی ۔۔
 
Top