ویسے یہ منور حسن صاحب بھی عجیب ہیں لگتا ہے کبھی کبھی انکا فیوز اڑ جاتا ہے بات کرتے کرتے، ابھی کل ہی ایک پروگرام یہاں تک کہہ دیا کہ کربلا کی جنگ میں دونوں طرف اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے حجرت کی معلومات بھی بلا کی ہیں یعنی کہ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ پر خیر انکا اڑا ہو افیوز ایک بابت سے مجھے پسند بھی ہے ک اپنے اڑے ہوئے فیوز سے "مافیائی میڈیا " کے اینکروں کے فیوز بھی خوب اڑاتے ہیں جبھی تو کل کے پروگرام والی اینکر سہمی سہمی تھی بے چاری ۔۔۔