جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

مغزل

محفلین
اگر الو کا پٹھا کہنا گالی نہیں‌تو ، میں حکومتِ موقعستان( موجودہ پاکستان کی اصل تعریف) سے پر زور اپیل کرتا ہوں‌یہ ’’ اعلیٰ خطاب ‘‘ قوم کے ہر نمائندے کو نہ صرف عطا کیا جائے ، بلکہ انکے ’’ بیجز‘‘ بنا کر ملبوس کا حصہ بنایا جائے اور ان رہنماؤ ں ( جس میں ’’سب ‘‘ ہی شامل ہیں ) کی سیاہ چم چم کرتی گاڑیوں پر بھی جھنڈے کی شکل میں یہ نشانِ امتیاز ثبت کیا جائے ۔۔

آوے ای آوے۔۔ ہاہاہہاہاہہہ
 
خورشیدآزاد

محفلین
سیاست --- کوئلے کی دلالی

اندھی سیاسی وابستگی---- دماغ کا خلل

سیاستدانوں کی پوجا ------- شرک اکبر

دنیا کا کوئی نسان غلطیوں سے پاک نہیں پر دنیا کا کوئی سیاستدان جھوٹ فریب اور جرائم سے پاک نہیں۔

بے شک انسان غلطیوں سے پاک نہیں ہے اور بے شک دنیا کا کوئی ایسا ساستدان نہ تھا اور نہ ہوگا جو جھوٹ سے پاک ہے ، لیکن فریب اور جرائم سے بے شمار سیاست دان ہیں جو پاک ہیں۔
 
فرخ

محفلین
ہاں! طالبان کے حوالے سے میں امیر جماعت کی موجودہ پالیسی سے سخت اختلاف رکھتا ہوں، گو کہ انہوں نے کبھی واضح طور پر طالبان کی حمایت کا اعلان نہیں کیالیکن اس کے باوجود میں سمجھتا ہو ں کہ انہیں واضح طور پر ان کی مذمت کرنی چاہیے۔
گو امریکہ گو کے حوالے سے آپ کے خدشات کو سن کر حیرانگی ہوئی؟ ویسے اچھی معیشت ہے اپنے مسلمان بھائیوں کو بیچ کھانے کی، اب قرآن مجید سے کوئی آیت لا کر اسے ثابت کرنے نہ بیٹھ جائیے گا :shameonyou:
بندے کو تعصب میں اندھا نہیں ہونا چاہیے، اللہ آپ کو ہدایت دے۔

جی بالکل، یہ اختلاف مجھے بھی ان سے ہے اور اسکے علاوہ خود جماعت کے اندر اس قسم کے اختلافات موجود ہیں۔ مگر حیرت اس بات پر بھی ہے جماعت کے امراء نے کھُل کر نہ مخالفت کی نہ حمائیت۔ شائید اسکی وجہ یہ کنفیوژن ہو جو پاکستانی طالبان اور افغانستان کے طالبان کے نظریاتی اختلاف کی ہے؟
 
فرحان اگر الو کے پٹھے گالی نہیں ہے تو تم الو کے پٹھے ہو۔۔ یعنی جس کے پھٹے ہو وہ الو ہے،، اب تو ٹھیک ہے نا،،، اب اس پر آپ یا اراکین محفل ہو کو ہرگز اعتراض نہیں ہونا چاہیے ،، باقی مصطفی کمال نے اپنے شاندار بیان میں سب سے پہلے کراچی والوں کو الو کا پٹھا کہا ہے تو ہم کراچی والوں کا اسے جواب ہے کہ جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے یعنی وہ بھی آپ کی طرح کسی الو کا شاگرد رہ چکا ہے جس سے اس کی ذہنی سطح لعنتیں دینے سے اوپر نہیں اٹھ سکا اور شاید آآپ کا بھی جبھی تم سب لوگوں نے فیس بک اور یوٹیوب کو اس ویڈیو سے بھر دیا جس بیان پر طعلت حسین نے مصطفی کمال سے معافی منگوائی اسی بیان کو قابل ستائش اور قابل تحسین کیپشن سے سجاکر فیس بک اور یوٹیوب کو بھر دیا ہے تم لوگوں نے ،،
دو روز پہلے میرے فیس بک کے ہوم پیج پر اور پر نیچے ایک ساتھ یہی ویڈیو موجود تھی ایک پر م کمال کے اس عمل کو قابل تحسین قرادیا تھا اور ایک میں قابل شرم ،، میں کافی دیر تک سوچتا رہا کہ یہ فرق کیوں ہے پھر میں نے جانا کہ فرق ویڈیو کا نہیں بلکہ ذہنی سطح کا ہے

آپ نے دھیان سے مصطفی کمال کے الفاظ نہیں سنے. اصل بات یہ تھی ایسے تمام لوگ جو اس ظلم کے لیئے متحدہ کو قصور وار ٹھرا رہے ہیں ان پر مصطفی کمال نے لعنت بھیجی ہے اور ہم سب کراچی والے بھی ان تمام لوگوں پر لعنت بھیجتے ہیں!
 
فرخ

محفلین
5 جنوری کو حقوقِ انسانی کی بلند پایہ علَم بردار عاصمہ جہانگیر نے پاکستان کی پارلیمنٹ کے ارکان کو idiot اور “اُلو کے پٹھے” کہہ دیا گویا یہ گالیاں پوری قوم کو دیں جنہوں نے اُنہیں منتخب کيا

پرانی بات ہے جب ذوالفقار علی بھٹو صاحب ملک کے سربراہ تھے ایک جلسہ عام میں تقریر کرتے ہوئے بھارت کی اُس وقت کی وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کو اس طرح مخاطب کیا ” وہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [گندھی گالی] مائی ”
بعد میں کہہ دیا ” کاٹ دو کاٹ دو ۔ میں عوامی آدمی ہوں اسلئے منہ سے نکل گیا ”

ویسے تو مجھے‌عاصمہ جہانگیر کی ذھنی حالت پر ہمیشہ شک ہی رہا ہے، مگر پارلیمنٹ کے ارکان کو جو کچھ بھی کہا گیا، وہ پوری قوم کو گالیاں نہیں بنتی۔ پچھلے حالات نے جوکچھ ثابت کیا ہے، اسکے حساب سے پارلیمنٹ کے ارکان کے لئے اسطرح کے خطابات میں شائید پھر کچھ عزت ہے، ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:surprise::timeout::talktothehand:
 
ساجد

محفلین
ایک ضمنی بات عرض کر دوں کہ جماعت اسلامی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کے قائدین کا انتخاب ایک جمہوری عمل سے کیا جاتا ہے۔ کم از کم جمہوریت کی اس مثال تک ہمارے ملک کی نام نہاد جمہوری پارٹیاں نہیں پہنچ سکیں۔
’احباب کو یاد کرو ادوں کہ میرا اس مراسلے سےکسی جماعت کی حمایت کا ہرگز ارادہ نہیں‘۔
 
اس طرح کے الیکشن تمام پارٹیوں میں ہوتے ہیں ۔ مگر بد قسمتی سے چہرے نہیں بدلتے
 
ابوشامل

محفلین
آپ نے دھیان سے مصطفی کمال کے الفاظ نہیں سنے. اصل بات یہ تھی ایسے تمام لوگ جو اس ظلم کے لیئے متحدہ کو قصور وار ٹھرا رہے ہیں ان پر مصطفی کمال نے لعنت بھیجی ہے اور ہم سب کراچی والے بھی ان تمام لوگوں پر لعنت بھیجتے ہیں!
یہ "سب کراچی والوں" کا نام آپ استعمال نہ کیا کریں، ہم بھی کراچی والے ہیں اور ہم لعنتیں بھیجنے کے قائل نہیں کیونکہ اسے رہنماؤں کے وقار و شان کے خلاف سمجھتے ہیں۔
 
غازی عثمان

محفلین
آپ نے دھیان سے مصطفی کمال کے الفاظ نہیں سنے. اصل بات یہ تھی ایسے تمام لوگ جو اس ظلم کے لیئے متحدہ کو قصور وار ٹھرا رہے ہیں ان پر مصطفی کمال نے لعنت بھیجی ہے اور ہم سب کراچی والے بھی ان تمام لوگوں پر لعنت بھیجتے ہیں!

میرے خیال میں آپ نے مسٹر کمال کے الفاظ نہیں سنے اس کے لئے تعصب سے عاری کان اور حماقت سے عاری دماغ کی ضرورت ہے،
تمام کراچی والے آپ کی طرح نہیں آپ اور آپ کے حواریوں کے کے علاوہ بھی کراچی والے اس فورم پرموجود ہیں ان کے ذہنی سطح اتنی گری ہوئی نہیں ہے
 
غازی عثمان

محفلین
اس طرح کے الیکشن تمام پارٹیوں میں ہوتے ہیں ۔ مگر بد قسمتی سے چہرے نہیں بدلتے

اچھا ہوتا اگر آپ م ق م سمیت کسی بھی ایک پارٹی خواہ وہ قومی سطح کی ہو یا ٹانگہ پارٹی کی ایک مثال ہی دیدیتے،، الطاف حسین تو خود جیسے پارٹی ارکان میں سے الیکٹ ہوکر آئیں ہیں، جو پارٹی پہلے چئیرمین کو قتل کرنے کے بعد آج تک پارٹی چئیرمین نامزد صرف اس لئے نامزد نہیں کرسکی کہ کوئی بھائی سے بڑا نہ ہوجائے، جس پارٹی میں ہر کچھ سالوں بعد پارٹی قیادت کی رسہ کشی ہو اور "معصوم" کارکنان اس کی بھینٹ چڑھیں جس میں کبھی عمران فاروق سے معافی نامہ لکھوایا جائے کبھی ان کا انٹیلیجنس ونگ اپنے ہی رہنماؤں کے خلاف پریس ریلیز اخبارات میں بھیجے اور کبھی کراچی کے در و دیوار صرف الطاف ہی رہبر ہے لکھ لکھ کر کالے کیئے جائیں، وہ کیا جانے کہ پارٹی الیکشن کس چڑیا کا نام ہے:thumbsdown:
 
غازی عثمان

محفلین
اگر ہو سکے تو یہ بھی بتادیں کے پارٹی میں الطاف حسین کا کیا عہدہ ہے، ان کے نائب کون ہے، کیا کوئی پارٹی کا سیکٹیری جرنل ہے یا نہیں پارٹی چیئرمین کس بلا کا نام ہے مجلس عاملہ یا رابطہ کمیٹی کے ارکان کون نامزد یا منتخب کرتا ہے کیا پارٹی قیادت کسی کو جوابدہ ہے یا نہی‫‫ں، کیا پارٹی کا کوئی دستور یا منشور ہے کہ نہیں، پارٹی کارکن کی کیا تعریف ہے اور ذمہ داریاں کیا ہے؟
 
مہوش علی

لائبریرین
اگر مفادات وابستہ نہیں ہیں تو اچھی بات ہے۔ کچھ کتب کا مطالعہ کیجیے، اپنے وژن کو وسیع کیجیے، انشاء اللہ آپ بہت آگے جائیں گے۔ ان فضولیات میں خدارا اپنا وقت ضایع مت کریں، ان کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ان سیاستدانوں کا دفاع کر کے ہمیں کچھ نہیں ملنا، انہوں نے ہمیں پلٹ کر بھی نہیں دیکھنا۔ حمایت ہمیشہ اصولوں اور نظریات کی کریں اور دفاع بھی۔
مجھے افسوس ہے کہ آپ ان کی گالیوں کا دفاع کر رہے ہیں، اور وہ بھی یہ کر

لعنتیں بھیجنا اور اس طرح کی باتیں کرنا لیڈروں کے شایان شان نہیں ہوتا میرے بھائی۔ اس پر ضرور غور کیجیے گا۔

جھوٹوں پر لعنت کرنا، فاسقین پر لعنت کرنا، قاتلین پر لعنت کرنا، ظالمین پر لعنت کرنا۔۔۔۔۔ یہ سب کے سب اللہ کی سنت ہے۔۔۔ وہ سنت جو قرآن میں کئی جگہ دہرائی گئی ہے۔
چنانچہ جہاں ظالم کا ظلم چاک ہوتا ہو اور عوام میں اس کا غلط کردار واضح ہوتا ہو تو اللہ تعالی نے مظلوموں کو ایسے ظالموں کے خلاف لعنت کرنے کا عام حکم دیا ہے تاکہ انکے ظلم کا پردہ چاک ہو۔
 
مہوش علی

لائبریرین
میں نے اپنے ہوش میں جماعت اسلامی کے صرف قاضی حسین احمد کو دیکھا ہے۔ لوگ انہیں بہت بُرا بھلا کہتے تھے مگر میں نے بہرحال انہیں کبھی برا نہیں جانا اور ان سے ادب کے رشتے بہرحال قائم تھے، چاہے انکی پارٹی پالیسیوں سے مجھے اختلاف ہی کیوں نہ رہا ہو۔ مگر منور حسن صاحب تو اپنی ذات میں مجھے طالبانی فتنہ دکھائی دینے لگے ہیں اور جس طرح میں نے انہیں جھوٹی افتراء بازیاں کرتے دیکھا تھا تو اسکے بعد تو میں استغفار کرتی ہوئی اللہ کی پناہ ہی طلب کرنے لگ گئی تھی۔
جماعت میں بہرحال اچھے اور بہتر لوگ بھی یقینا موجود ہوں گے۔
یہ بتلائیے کہ یہ منور حسن صاحب کتنے عرصے کے لیے منتخب ہوئے ہیں؟؟؟
 
اس کا بہت اچھا جواب میرے پاس موجود ہے لیکن کیونکہ میں فرقہ واریت پر یقین نہیں رکھتا اس لیے آپ کو بخشتا ہوں۔
 
dxbgraphics

محفلین
میں نے اپنے ہوش میں جماعت اسلامی کے صرف قاضی حسین احمد کو دیکھا ہے۔ لوگ انہیں بہت بُرا بھلا کہتے تھے مگر میں نے بہرحال انہیں کبھی برا نہیں جانا اور ان سے ادب کے رشتے بہرحال قائم تھے، چاہے انکی پارٹی پالیسیوں سے مجھے اختلاف ہی کیوں نہ رہا ہو۔ مگر منور حسن صاحب تو اپنی ذات میں مجھے طالبانی فتنہ دکھائی دینے لگے ہیں اور جس طرح میں نے انہیں جھوٹی افتراء بازیاں کرتے دیکھا تھا تو اسکے بعد تو میں استغفار کرتی ہوئی اللہ کی پناہ ہی طلب کرنے لگ گئی تھی۔
جماعت میں بہرحال اچھے اور بہتر لوگ بھی یقینا موجود ہوں گے۔
یہ بتلائیے کہ یہ منور حسن صاحب کتنے عرصے کے لیے منتخب ہوئے ہیں؟؟؟

جتنے عرصے کے لئے الطاف حسین :rollingonthefloor:
 
dxbgraphics

محفلین
جھوٹوں پر لعنت کرنا، فاسقین پر لعنت کرنا، قاتلین پر لعنت کرنا، ظالمین پر لعنت کرنا۔۔۔۔۔ یہ سب کے سب اللہ کی سنت ہے۔۔۔ وہ سنت جو قرآن میں کئی جگہ دہرائی گئی ہے۔
چنانچہ جہاں ظالم کا ظلم چاک ہوتا ہو اور عوام میں اس کا غلط کردار واضح ہوتا ہو تو اللہ تعالی نے مظلوموں کو ایسے ظالموں کے خلاف لعنت کرنے کا عام حکم دیا ہے تاکہ انکے ظلم کا پردہ چاک ہو۔

ہم لفظ لعنت کا استعمال کرتے ہیں آپ تبرا کا
ہم جھوٹوں فاسقوں قاتلوں اورظالموں پر لعنت بھیجتے ہیں آپ اسلاف اسلام پر
لیکن پردہ چاک تب ہوگا جب تقیہ کی چادر پھینک دی جائے :rolleyes:
 
ابوشامل

محفلین
میں نے اپنے ہوش میں جماعت اسلامی کے صرف قاضی حسین احمد کو دیکھا ہے۔ لوگ انہیں بہت بُرا بھلا کہتے تھے مگر میں نے بہرحال انہیں کبھی برا نہیں جانا اور ان سے ادب کے رشتے بہرحال قائم تھے، چاہے انکی پارٹی پالیسیوں سے مجھے اختلاف ہی کیوں نہ رہا ہو۔ مگر منور حسن صاحب تو اپنی ذات میں مجھے طالبانی فتنہ دکھائی دینے لگے ہیں اور جس طرح میں نے انہیں جھوٹی افتراء بازیاں کرتے دیکھا تھا تو اسکے بعد تو میں استغفار کرتی ہوئی اللہ کی پناہ ہی طلب کرنے لگ گئی تھی۔
جماعت میں بہرحال اچھے اور بہتر لوگ بھی یقینا موجود ہوں گے۔
یہ بتلائیے کہ یہ منور حسن صاحب کتنے عرصے کے لیے منتخب ہوئے ہیں؟؟؟
قسم سے میں نے انہیں منتخب نہیں کیا :)
 
Top