جمعہ کے دن وہ گھڑی جس میں دعا قبول ہوتی ہے

Wasiq Khan

محفلین
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
السلام علیکم
جمعہ کے دن وہ گھڑی جس میں دعا قبول ہوتی ہے
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے امام مالک  سے بیان کیا ۔ان سے ابو الزناد نے ،ان سے عبدالرحمٰن اعراج نے،ان سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ جمعہ کے ذکر میں ایک دفعہ فرمایا کہ اس دن ایک ایسی گھڑی آتی ہےجس میں اگر کوئی مسلمان بندہ کھڑا نماز پڑھ رہا ہو اور کوئی چیز اللہ پاک سے مانگے تو اللہ پاک اسے وہ چیزضرور دیتا ہے۔ہاتھ کے اشارے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ ساعت بہت تھوڑی ہے۔ (حدیث شریف 935،صفہ105جلد 2،بخاری شریف
)
 
Top