ماشاء الله بہت اچھے.....کس شدو مد سے آپ نے میری بات کو رد کیا ہے اب اس سیاہ جمعہ کے بانیان سے تو بعد میں بات ہوگی پہلے آپ سے ہو . . . ہے نا ؟ اسی طرح جیسے امریکا سے بات کرنے سے پہلے یہاں
فواد صاحب سے نمٹا جائے . . .بہرحال
ظفری صاحب
محمداحمد صاحب میں نے ایک نکتے کی طرف توجہ دلائی تھی آیت کا پورا ترجمہ ہم سے زیادہ ان کو پتہ ہوگا اور میرے جیسے سرپھروں کی طرف سے نکتہ اعتراض کا اٹھانا بھی ان کے علم میں ہوگا بڑی پلاننگ سے کام ہوتا ہے ان کے یہاں خیر . . . بعد میں ہوسکتی ہے خریداری نماز جمعہ کے بعد بھی تو خود اپنے ایمانداری سے بتائیں جمعہ مبارک کے بعد روز جمعہ کی نورانیت کے بعد اسی کو شوپنگ کر کے اور اس کا حصہ بن کے ظلمات میں بدلنا کیسا لگے گا اور سب کو معلوم ہے رش ( varities ) اور پہلے جا کے پہلے پائیے والے چکر میں تو لوگ صبح ہی لگ جاتے ہیں پھر خریداری میں نماز کی کسے خبر "ارے ہر جمعے کو تو پڑھتے ہیں اس جمعہ نہیں جائے تو کیا ہوا الله بڑا غفور رحیم ہے مگر اس offer اور موقع سے فائدہ نہ اٹھانا بھی تو کفران نعمت ہوگا . . ..
متوقع جوابات :
اب اسلام میں اتنا جبر بھی نہیں ہے بس خواہ مخواہ issue بنانا ہے .
ہاں بھئی آپ بہت بڑے مومن ہو تو آپ نہ کرو نصیحتیں کرنے کو کس نے کہا ہے
ایسا کچھ نہیں ہے اتنا تو چلتا ہی ہے . . . وہ کھیل تماشا ہوتا تھا اسے منع کیا گیا ہے
وغیرہ وغیرہ . . ..
( یہ تو بہرحال یہ حقیقت اظہر من الشمس ہے کے یہودیوں کے کسی بھی کام میں مذہب اسلام کی کسی طرح کی بھلائی کا پہلو نہیں نکل سکتا )
اگر یہ تنگ نظری ہے تو پھر ہم سے بڑا تنگ نظر کوئی نہیں