جمعیت علمائے پاکستان (نیازی) کا 14 جنوری عوامی مارچ کی حمایت کا اعلان!
نایاب لائبریرین جنوری 8، 2013 #2 اللہ کرے یہ لانگ مارچ پاکستان کے مستقبل کے روشن ہونے کی علامت ٹھہرے ۔
اسد عباسی محفلین جنوری 8، 2013 #3 یہ خوشی کی بات ہے اور اس کے بعد اگر متنازع پارٹی ساتھ چھوڑ جائے تو کیا خیال ہے آپ کا۔