ایچ اے خان
معطل
اس تصویر کا عنوان ہے "جامعہ کراچی میں جمعیت کے تحت سلیف اسیسمنٹ ٹیسٹمیں طلبہ پرچہ حل کرنے میںمصروف ہیں'
بہت اچھا کام کررہے ہیں۔
مگر مجھے یہ لگ رہا ہے کہ جمیعت اب اپنی شناخت بہتر کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
تصویر جامعہ کراچی کی نہیںلگتی بلکہ کسی شادی ہال کی لگتی ہے۔ اگر میرا اندازہ درست ہے تو یہ گلشن اقبال کا شادی ہال ہے۔ دیکھیے فانوس جو لگے ہیں وہ گلشن کے ایک شادی ہال کےہیں۔ پس منظر میںجہاں ایک کارکن "طلبہ" کو طائرانہ نگاہ سے دیکھ رہا ہے وہیں دولھا کا اسٹیج بھی برابر میںنظر ارہا ہے۔طلبہ جو کرسیاںاستعمال کررہے ہیںوہ جامعہ کی نہیںبلکہ شادی ہال کی ہی لگتی ہیں۔یعنی یہ تصویر صرف فیس لفٹنگ کو علاوہ کچھ اور نہیں۔ پھر تعداد ملاحظہ ہو کیا جامعہ کے طلبہ کی تعداد اتنی مختصر ہے؟
بہرحال یہ میرا صرف اندازہ ہے۔ اگر جمیعت واقعی تعمیری کام کررہی ہے تو ماشاللہ۔