جملہ میں اردو ٹیمپلیٹ کنورزن

راج

محفلین
میں ایک ٹیمپلیٹ کو اردو میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں مگر وہ نہیں ہو پارہا ہے-
یہ تصویر دیکھیں

loginunicode.jpg


اس طرح لفظوں کو توڑ رہا ہے- کیا کوئی اس کا حل بتا سکتا ہے -
 

راج

محفلین
مسئلہ حل ہوگیا- آپ کو بھی بتاتا چلوں-
میں نے سب کچھ دیکھ لیا تھا سب سہی تھا مگر پرابلم کہاں تھی یہ سمجھ نہیں آرہا تھا -
اچانک فانٹ پر ذہن گیا کہ فانٹ کونسا ہے سی ایس ایس میں وہاں دیکھا تو Lucida Grande ملا اور اسے Tahoma سے تبدیل کرتے ہی سب کچھ سہی ہو گیا-
 
Top