جملہ ویب ساٹ میں اردو کیبورڈ چسپا کیسے کیا جائے

زہیر

محفلین
السلام علیکم
آپ اردو زبان کے محسنین سے معلوم یہ کرنا تھا کہ جملہ کی ویب سائٹ میں اردو کیبورڈ کیسے لگا سکتے ہیں؟ تاکہ اس کے ذریعہ یوزر اردو میں کچھ سرچ کر سکے۔
 

زہیر

محفلین
جی بھائی وہی انسٹال کیا تھا پھر جملہ سکورٹی سے ای میل آی کہ آپ جملہ اپڈیٹ کرلیں تو میں نے 8۔1۔5۔1 کردیا 5۔1 سے اپڈیٹ ہونے کے بعد اب ویسا نہیں رہا بلکہ سادہ جملہ کا اڈیٹر آگیا تھا تو مینے جملہ میں jce اڈیٹر انستال کرلیا کام چلانے کے لئے لیکن مکمل اردو والا اڈیٹر اب نہی ہے میرے جملہ میں اور اگر ہے بھی تو نظر نہیں آرہا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ نے جملہ کو نئے ورژن پر اپڈیٹ کیا ہے جس کی وجہ سے پرانی فائلیں اوور رائٹ ہو گئی ہیں جن میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن کی پروگرامنگ موجود تھی۔ اسی وجہ سے اردو ایڈیٹر اب کام نہیں کر رہا ہے۔
 

sispk6

محفلین
اردو جملہ انسٹال کرنے کی کوشش کی تو یہ میسج آ گیا میرے پاس
Deprecated: Assigning the return value of new by reference is deprecated in D:\xampp\htdocs\joomla_urdu\libraries\pattemplate\patTemplate.php on line 1424

Deprecated: Assigning the return value of new by reference is deprecated in D:\xampp\htdocs\joomla_urdu\libraries\pattemplate\patErrorManager.php on line 202
اردو
 
Top