جملہ کی ایکسٹشن کے بارے میں مدد درکار

رند

محفلین
السلام علیکم
محترم بردران مجھے جملہ سی ایم ایس کے لئے ایکسٹنشن چائیں ویسے تو یہاں سے جملے کی ایکسٹنشنز ڈاؤن لوڈ کی جاسکتیں لیکن ایک تو ہیں یہ کثر التعداد دوسرے پہلے کبھی کوئی ایکسٹنشن استعمال نہیں کی تو کس طرح پتہ چلے گا کہ کونسی اچھی ہے میں اپنی ضروریات ادھر لکھ دیتا ہوں اس کے مطابق اگر آپ کی نظر میں کوئی ایکسٹشن ہو تو مہربانی کرے بتا دیں عین نوازش ہوئی
جملہ کے لئے لنک ڈائریکٹری ایکسٹنش چائیے جس میں لنک کی کیٹیگریز کی سب کیٹیگریز اور ان کی بھی سب کیٹیگریز بنائی جاسکتی ہوں
دوسرا جملہ کے لئے ڈاؤن لوڈ مینجر ایکسٹنشن چائیے جو ناصرف اپنے ہوسٹ پہ اپ لوڈ ہوئے ڈایٹا کو مینج کرسکے بلکہ ریموٹ لنک سے بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتا ہو جیسا کہ اس ڈاؤن لوڈ مینجر میں ہوتا ہے
تیسرا جملہ کے لئے پکچر گیلری ایکسٹنشن کچھ اس طرح کی ہو
چوتھا جملے پر برقیائی ہوئی کتب کو مینج کرنے یا سکین شدہ کتب کو مینج کرنے کے کچھ اس طرح کی ایکسٹنشن ہو
یہ چار چیزیں چائیے مہربانی کرے ماہرین کچھ مدد کریں عین نوازش ہو
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس ربط پر لائبریری پراجیکٹ اور جملہ کے استعمال کے سلسلے میں کچھ گفتگو جاری ہے، یہاں سے آپ کو آپ کئی سوالوں کے جواب مل سکتے ہیں۔
 
Top