جملہ کے علاوہ دےگر اردو وےب سائٹ

راج

محفلین
مےں اےک معلوماتی وےب سائٹ کی تشکےل کرنا چاہتا ہوں جسے مےں اپڈےٹ کرتا رہ سکوں ےہ سائٹ ادب سے متعلق ہوگی۔ جس مےں ڈےٹا بےس سسٹم کی ضروری ہوگی اور جملہ کی طرح اےڈمن سےکشن جہاں سے وےب سائٹ کو باآسانی اپڈےٹ کےا جاسکے ۔
تو کےا جملہ کہ علاوہ کوئی اور اےسا پےکج ہے جسے اردو مےں اپنے مقصد کے لےے استعمال کرسکوں۔
 
Top