جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ۔ جملہ ایکسٹینشنز

السلام علیکم؛
بندہ ناچیز www.burewala.info کو بنانے بیٹھا جملہ استعمال کیا مشکلات نے راستا روکا۔ اردو محفل کی چادر سلیمانی سے بچتا بچتا نکل گیا مگر پھر ایک اور عفریت سامنے آکھڑا ہوا بچ بچا نہ ہوا۔ اور ٹاکرا ہوگیا پہلے تو خود گوگل صاحب کہ راہ دیکھی لیکن مجبور اور لاچاری کی حالت میں اردو محفل کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑا۔
ٹک ٹک ٹک ٹک
شرم بھی آوے ہے کہ روز روز آئے دیتا ہوں مگر مفلسی حد سے بڑی تو مجبوری بن گئی۔
جی جناب مسئلہ یہ ہے کہ جملہ ایکسٹنشنز(پلگنز، کمپونینٹس اور ماڈیولز)کی انسٹالیشن نہیں‌ ہوپارہی۔
پہلے ایرر آوے تھا کہ unable to move file , unwitable بندے نے سب متعلقہ ڈائرکٹریز کو chmod 777 کیا یہ ایرر تو ختم ہوگیا مگر اب یہ آوے ہے


* Unable to write entry


Warning: file_put_contents() [function.file-put-contents]: SAFE MODE Restriction in effect. The script whose uid is 32332 is not allowed to access /home/burewala/public_html/tmp/install_480c715581dec owned by uid 99 in /home/burewala/public_html/libraries/joomla/filesystem/file.php on line 298

Warning: file_put_contents(/home/burewala/public_html/tmp/install_480c715581dec/mod_wimpy.php) [function.file-put-contents]: failed to open stream: Permission denied in /home/burewala/public_html/libraries/joomla/filesystem/file.php on line 298
Unable to find install package
جناب فائل پرمیشنز ساری 777 پر کی ہیں مگر یہ مسئلہ جان نہیں چھوڑے ہے
پھر کسی نے مشورہ دیا کہ پہلے فائل کو ایکسٹرکٹ کرکے کسی فلڈر میں ڈالوں پھر ہوسٹ پہ چڑھادوں۔
اور پھر ڈائریکٹری میں پاتھ لکھ کر انسٹال کروں
مگر افسوس پھر بے سود۔
میں نے ali نام کا فولڈر روٹ ڈائریکٹری میں بنایا۔ اس میں ماڈیول کی فائلز ایکسٹریکٹ کیں۔ پاتھ لکھاwww/ali مگر ایرر آیا کہ Please enter a package directory
پھر یہ لکھا کہ /ali/ مگر پھر وہی مسئلہ ۔
چناچہ اب آپ کے حضور داخل ہوں
looking you forward
 
جناب ناکامی حائل ہے

السلام علیکم:
جناب بندے نے آپ کے کہے پر عمل کیا مگر ناکامی پھر منہ چڑھارہی تھی۔
جناب خدارا مدد کیجیئے
 
جناب بندہ انتظار کرکے بوڑھا ہوا چاہتاہے۔

السلام علیکم:
جی کیا ناراضگی ہے یا آپ ہمیں اس قابل نہیں سمجھتے کہ ہمارے سوال کا جواب لکھ دیں جناب مہربانی فرمائیں
looking you forward
 

باسم

محفلین
ایڈمن پینل- ہیلپ - سسسٹم انفو - پی ایچ پی سیٹنگز میں جاکر دیکھیے
سیف موڈ آن ہے یا آف
 
جناب ندیم حاضر ہے

ایڈمن پینل- ہیلپ - سسسٹم انفو - پی ایچ پی سیٹنگز میں جاکر دیکھیے
سیف موڈ آن ہے یا آف

السلام علیکم:
جی ہاں جناب سیف موڈ ہے۔
مندرجہ ذیل سیٹنگز نظر آوے ہیں
Safe Mode: On
Open basedir: /home/burewala:/usr/lib/php:/usr/local/lib/php:/tmp
Display Errors: On
Short Open Tags: On
File Uploads: On
Magic Quotes: On
Register Globals: Off
Output Buffering: Off
Session Save Path: None
Session Auto Start: 0
XML Enabled: Yes
Zlib Enabled: Yes
Disabled Functions: show_source, system, shell_exec, passthru, exec,
Mbstring Enabled: Yes
Iconv Available: No
WYSIWYG Editor: Editor - No Editor
 
باسم صاحب متوجہ ہوں

سیف موڈ آف ہونا چاہیے کیسا ہوگا دیکھنا پڑے گا

السلام علیکم:
جناب بہت بہت شکریہ۔
کہ آپ نے مجھے توجہ کے قابل سمجھا۔
برائے مہربانی ذرا جلد بتا دیں گے کہ اسے کیسےآف کرنا ہے۔
i am looking you forward
 

باسم

محفلین
اندازہ ہے کہ آپ کے ہوسٹ اکاؤنٹ کی سائٹ کنفیگریشن میں یہ آپشن ہوگا یا پھر کمپنی سے کہنا پڑے گا
باقی ماہر بہتر بتاسکیں گے
 
Top