جملہ 5۔1 میں‌اردو قرا ؔن ایکسٹنشن کی تنصیب

bjoomla

محفلین
جملہ 5۔1 میں‌ قرا ؔن ایکسٹنشن کی تنصیب

نوٹ : اردو قرؔؔان ایکسٹنشن افیشل طو ر پر ابھی با سم بھا ئی نے جا ری نہیں‌کیا ہے ۔لیکن یہ اس کو تنصیب کر نے کی مدد فا یل ہے ۔ اور یہ اس لئے یہا ں پیش کی جا رہی ہے تا کہ ؔ ؔاپ اپنی اراء کا اظہا ر کرے ( بعد میں اس فا یل کو سیو ایس کر کے مد د فا یل کے طور پر رکھا جا سکتا ہے اور یہ اس کا ربط دیا جا سکتا ہے ۔

قران ایکسٹنشن کو انسٹا ل کر نے کے دو مرا حل ہے ۔

1 ڈیٹا بیس کی تنصیب اور
2 کمپو نیٹ اور ما ڈیول کی تنصیب


ڈیٹا بیس کی تنصیب


جب اپ اردو قران یکسٹنشن کے مواد کو ایکسٹرکٹ کرے گے تو مندرجہ ذیل مواد نظر ائے گا ۔چونکہ ہم نے سب سے پہلے ڈیٹا بیس کی تنصیب کر نی ہے تو اس کے پیش نظر ہم س ق ل ڈیٹا بیس کے پوشے کو منتخب کرنے کے بعد عربی کے پوشے کے اندر جا ئے گے
1r6645.png

اس کے بعد پی ایچ پی ما ئی ایڈمن کو کھو لے گے
16bjc43.png

اس میں‌سے اس ڈیٹا بیس کو منتخب کرے گے جس پر ہما ری سا ئیٹ چل رہی ہے ۔
30rv1g1.jpg

پھر درامد کے اپشن پر جا کر ڈیٹا بیس فا یلز کو ترتیب وار و درامد کرے گے ۔۔۔۔یہی طر یقے اردو ڈیٹا بیس فا یل کے سا تھ دھرائے گے

2e52kiq.png


کمپو نیٹ اور ما ڈیول کی تنصیب

1zekvwp.png


117cxle.png


a0fbyc.png



پھر آپ صفحہ اول پہ جا کرنتیجہ دیکھے

29uvdqe.png


جب اپ ایت پر کلک کرے گے تو مکمل قران کی طر ف ا جا ئے گے

mautdy.png
 

باسم

محفلین
آپ تصاویر میں تحریر نستعلیق طرز میں لکھ سکتے ہیں؟
اور ہدایات کی جو تحریر تصاویر میں ہے اسے تصویر کے نیچے بھی لکھ دیجیے کیونکہ اتنی تصاویر ڈائل اپ پر دیکھنا مشکل ہوگا۔
 

زہیر

محفلین
باسم بھائی آپ کو اللہ دنیا و آخرت میں کامیابی دے آپ دوستوں کی محنت کے نتیجہ میں آج مجھ جیسا انپڑھ انسان جملہ اردو پے ایک اسلامی ویب سائٹ چلا رہا ہے اور انشاء اللہ یہ قران کا ماڈول بھی اس میں انسٹال کرونگا۔
والسلام
 
السلام علیکم
میں نے اپنی ویب پہ آپ کا تیار کیا ہوا قرآن ایکسٹینشن انسٹال کیا ہے بہت اچھا کام کیا ہے اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر دے میری طرف سے اس ایکسٹینشن کے لیئے کام کرنے والے تمام دوستوں اور اردو محفل کی انتظامیہ کا شکریہ
اس میں ایک مسئلہ ہے جس کی طرف نشاندہی کرنا چاہتا ہوں۔وہ یہ ہے کہ جو آڈیو لنک ہیں وہ ڈائریکٹ کام نہیں کرتے اس میں بہتری لانے کی کوشش کرنی چاہئے
میرے پاس کتب احادیث اور دیگر کتب یونیکوڈ میں موجود ہیں میں اسی طرز کا ایکسٹینشن بنانا چاہتا ہوں مہربانی فرما کر ماہرین اس بارے میں میری مدد کریں اللہ آپ کا اس کا اجر دے گا انشاءاللہ۔
میرے پاس تمام فائلز ورڈپیڈ ڈاکومنٹس میں موجود ہیں
آپ کی جانب سے تعاون کا شدت سے انتظار رہے گا

میں نے اس مقصد کے لیئے آپ کا ترجمہ کیا ہوا میڈیا وکی بھی انسٹال کیا ہے لیکن اس کی تہ بلکل ہی سمجھ نہیں آ رہی
http://library.siratulhuda.com/index.php?title=%D8%B3%D8%B1%D9%88%D8%B1%D9%82

http://www.siratulhuda.com/home/quran/quran.html
 
Top