حسان خان
لائبریرین
یہ قصبہ جمہوریۂ آذربائجان کے ضلع اسماعیللی میں واقع ہے۔ ویسے تو اس کی آبادی زیادہ سے زیادہ صرف ہزار نفور پر مشتمل ہے، لیکن یہ قصبہ اپنی پیتل سے منسلک دستکاری کی وجہ سے پورے آذربائجان اور قفقاز میں مشہور ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ قصبہ آذربائجان کی قدیم ترین انسانی بستیوں میں شامل ہے۔
مندرجہ ذیل تصاویر ایک عکاس کے موسمِ سرما کے دوران لاہیج میں گزارے گئے ایک ایام کی ہیں۔
منبع
مندرجہ ذیل تصاویر ایک عکاس کے موسمِ سرما کے دوران لاہیج میں گزارے گئے ایک ایام کی ہیں۔
منبع