بہت خوب جناب۔
تو کب جاری کر رہے ہیں؟
اوپر کالم کی مثال میں "فضاؤں" غلط لکھا ہے یا لیگیچر میںکوئی خرابی ہے؟
بہت خوب جمیل بھائی ۔۔۔۔۔لیکن میرا مسئلہ ابھی تک حل نہیںہوا، میںجاب ورڈ میں لفظ "اسلئے" لکھتا ہو تو وہ الگ الگ ہوجاتا ہے جیسے اسل ہ ے اسطرحدوسرے الفاظ بھی نہیںلکھ سکتا ۔۔۔میرے پاس پونٹیک کیبورڈ انسٹال ہے۔۔۔۔آپ کونسے بٹن پریس کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟
شکریہ
ڈیزائنر۔ آپ کا مسئلہ صرف ’ء‘ کا ہے۔ درمیانی ہمزہ کے لئے یو ( u) استعمال کریں شاید ہر کی بورڈ میں یو کنجی پر یہ ئ‘ ہے۔ ان پیج کی نقل کرنے والے سورتی کی بورڈ میں شفٹ 4 پر۔
کیا ہم کسی طرح نستعلیق اردو کورل میں ٹائپ کرسکتے ہیں؟
یہ لاجک قابل قبول نہیں عارف۔ ان پیج کی کیا سند ہے۔۔ ویسے مجھے علم نہیں کہ ان کے کی بورڈ میں سارے کیریکٹرس موجود ہیں یا نہیں۔ جن کو تم ضروری نہیں سمجھتے، ان کو میں ضروری سمجھتا ہوں اور ان کی بورڈس کو اہمیت نہیں دیتا۔
کالم تو کسی پپلز پارٹی کے حامی کا لکھا لگتا ہے۔
کالم تو کسی پپلز پارٹی کے حامی کا لکھا لگتا ہے۔