جمیل نوری نستعلیق، 25000 + لگیچرز کے بعد۔۔۔۔۔

b127.gif

b128.gif
 
designer

محفلین
بہت خوب جمیل بھائی ۔۔۔۔۔لیکن میرا مسئلہ ابھی تک حل نہیں‌ہوا، میں‌جاب ورڈ میں‌ لفظ "اسلئے" لکھتا ہو تو وہ الگ الگ ہوجاتا ہے جیسے اسل ہ ے اسطرح‌دوسرے الفاظ بھی نہیں‌لکھ سکتا ۔۔۔میرے پاس پونٹیک کیبورڈ انسٹال ہے۔۔۔۔آپ کونسے بٹن پریس کرتے ہیں‌؟؟؟؟؟؟

شکریہ
 
arifkarim

معطل

فونیٹک کیبورڈ یہاں سے حاصل کریں:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/InPage Phonetic Keyboard.rar
کنجیاں:
b005.gif
 
الف عین

لائبریرین
ڈیزائنر۔ آپ کا مسئلہ صرف ’ء‘ کا ہے۔ درمیانی ہمزہ کے لئے یو ( u) استعمال کریں شاید ہر کی بورڈ میں یو کنجی پر یہ ئ‘ ہے۔ ان پیج کی نقل کرنے والے سورتی کی بورڈ میں شفٹ 4 پر۔
 
جب انپیج والوں نے خود اپنا فونٹیک کیبورڈ جاری کر دیا ہے تو پھر کسی دوسرے کیبورڈ کی ضرورت نہیں رہتی سوائے چند یونیکوڈی کنجیوں کے!
 
الف عین

لائبریرین
یہ لاجک قابل قبول نہیں عارف۔ ان پیج کی کیا سند ہے۔۔ ویسے مجھے علم نہیں کہ ان کے کی بورڈ میں سارے کیریکٹرس موجود ہیں یا نہیں۔ جن کو تم ضروری نہیں سمجھتے، ان کو میں ضروری سمجھتا ہوں اور ان کی بورڈس کو اہمیت نہیں دیتا۔
 
انکے کیبورڈ میں بس "ۂ" ہی نہیں ہے۔ باقی کیرکٹرز موجود ہے۔ سند سے کیا مراد ہے آپکی؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
عارف، نئے ورژن میں لگیچرز کے اضافے کے علاوہ کیا امپروومنٹ ہے؟ کیا کرننگ کو بہتر بنایا گیا ہے؟
 
Top