یہ تو پہلے ہی فانٹ میں موجود ہیں ان یونیکوڈ ویلیوز کیساتھ:ایم ایس ورڈ میں کام کرتے ہوئے بعض اوقات مزید کیریکٹرز مثلاً ”رضی اللہ عنہ“جیسے مرکّب جملوں کی ضرورت پڑتی ہے، تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایسے کیریکٹرز کو جمیل نوری نستعلیق فانٹ کے اندر ضم کردیا جائے اور آئندہ اسے ایک کیریکٹر کے بطور استعمال کیا جائے؟
تو آپ اس فانٹ کو فانٹ کرئیٹر میں کھول کر اپنی مرضی سے درست کر لیں نا!بہت شکریہ عارف۔
یہ میرے علم میں تھے، کام بھی بہت دے رہے ہیں یہ، البتہ اس میں ”رضی اللہ عنہن“ نہیں ہے۔ اسی طرح بعض اوقات کام میں انفرادیت پیدا کرنے کے لیے بھی کچھ ذہن میں آجاتا ہے نا!
فانٹ کریئٹر کونسا بہتر رہے گا؟ جو ونڈوز کے ساتھ بلٹن آتا ہے؟ یا کوئی اور؟تو آپ اس فانٹ کو فانٹ کرئیٹر میں کھول کر اپنی مرضی سے درست کر لیں نا!
http://www.high-logic.com/font-editor/fontcreator.htmlفانٹ کریئٹر کونسا بہتر رہے گا؟ جو ونڈوز کے ساتھ بلٹن آتا ہے؟ یا کوئی اور؟
فانٹ کریٹر کا ورژن 6،5 اور اس سے پرانا سیدھا فانٹ کی ایڈیٹنگ اور سیوینگ کی اسپورٹ دیتا ہے۔بہت شکریہ عارف، میں دیکھتا ہوں۔پھر یہاں لکھوں گا۔
تو کیا ورژن 9 میں یہ سہولت دستیاب نہیں؟فانٹ کریٹر کا ورژن 6،5 اور اس سے پرانا سیدھا فانٹ کی ایڈیٹنگ اور سیوینگ کی اسپورٹ دیتا ہے۔
اس کا طریقہ کیا ہوگا؟ یعنی ہم کس طرح اپنی مرضی سے کسی فونٹ میں تبدیلی کرسکتے ہیں؟تو آپ اس فانٹ کو فانٹ کرئیٹر میں کھول کر اپنی مرضی سے درست کر لیں نا!