کیا "جناب" کا مطلب دہلیز نہیں؟اس کا مطلب ہے مسٹر ۔
کیا "جناب" کا مطلب دہلیز نہیں؟
آستانہ چوکھٹ یعنی دہلیز کے معنی بھی ہیں۔کیا "جناب" کا مطلب دہلیز نہیں؟
ٹھیک ہو گیا عالی جناب۔جَناب
آستانہ ، بار گاہ ، چوکھٹ ، جائے پناہ .
خدا کی جناب سے نا امید ہونا ہر گز مناسب نہیں .
( ۱۸۰۲ ، باغ و بہار ، ۱۲ )
گھستی جبیں جہاں ہے جا کر شہنشہی بھی
اللہ کی کچھ ایسی اونچی جناب لکھی
( ۱۹۰۶ ، مخزن اگست ، ۵۷ )
----
جس معنی میں جناب عام طور پر مستعمل ہے وہاں عموما عالی جناب مراد لی جاتی ہے ،صرف لفظ جناب کا مسٹر کے معنوں میں استعمال درست نہیں۔
اس ترکیب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں نفس کے پھولنے کا کافی زیادہ اہتمام ہے۔ٹھیک ہو گیا عالی جناب۔