جناب یہ کیا مسلئہ ہے؟؟

السلام علیکم
کچھ جگہوں پر فوری جواب داخل کیا تواس مفہوم کا پیغام ملا۔کہ" آپ کی پوسٹ موڈریٹر جانچ کے بعد داخل کریں گے"
یہ اسوقت ملا جب آخری صفحہ پر جواب درج کرنے کی کوشش کی پہلے صفحہ پر یہ نہیں آتا۔ جواب شامل ہوجاتا ہےِ
 
مطلب آپکی پوسٹ کسی ناظم کی منظوری کے بعد ہی پیش کی جائے گی۔
السلام علیکم
جزاک اللہ
یہ تو وضاحتی پیغام میں آہی رہا تھا۔ لیکن یہ پہلے پیج سے داحل ہوجانا اور دوسرے پیج سے داخل نہ ہونا یہ مسلئہ تھا۔یعنی دو رخی رویّہ۔۔۔ خیر آج تو ایسا کہیں نہیں ہوا۔
 
Top