جنت اور زرداری کے دور کا پاکستانی

کاشفی

محفلین
جنت اور زرداری کے دور کا پاکستانی
جنت کے دروازے پہ تین لوگ کھڑے تھے
فرشتہ: صرف ایک آدمی ہی اندر جا سکتا ہے-
پہلا آدمی: میں مولوی ہوں ، ساری عمر دین کی خدمت کی ہے، میں جاؤں گا۔

دوسرا آدمی: میں ڈاکٹر ہوں، ساری عمر لوگوں کی خدمت کی ہے، میں جاؤں گا۔
تیسرا آدمی: میں زرداری
-
-
-
-
کے دور کا پاکستانی ہوں۔
فرشتہ: مزید کچھ نہ بولو، پگلے رُلاؤ گے کیا۔
چلو اندر آجاؤ۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں
یہی حقیقت ہے اور بڑی تلخ ہے، اب تو کسی کو سلام کرنے پہ بھی پیسے دینے پڑتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ایک شاعر نے کچھ اسطرح اللہ سے شکوہ کیا تھا:

اب تیری فردوس پہ حق ہے میرا
تُو نے اس دور کے دوزخ میں جلایا ہے مجھے

(نوٹ : یہ فردوس جنت والی ہے، ناکہ فلمی اداکارہ فردوس)
 
Top