فرحان دانش
محفلین
اگر کسی بھائی یا بہن کوجنرل انشورنس "کار، موٹرسائیکل اور دوسری گاڑیاں"کے کلیم کے بارے میں کسی قسم کی معلومات درکار ہوں تو آپ یہاًں سوالات کرسکتے ہیں۔ انشاء اللہ ایک دن میں جواب مل جائے گا۔
کچھ پاکستانی انشورنس کمپنیوں کے نام یہ ہیں
آدمجی، nji, شاہین، عسکری، سعودی پاک،efu
کچھ پاکستانی انشورنس کمپنیوں کے نام یہ ہیں
آدمجی، nji, شاہین، عسکری، سعودی پاک،efu