وہ کس کا ہاتھ؟اس میں ایک غیبی ہاتھ بھی شامل ہے ۔ اس کا ذکر شاید یہ بھول گئے ۔
جب ہاتھ ہی غیبی ہے تو پھر کس کا ہاتھ ہوسکتا ہے ۔وہ کس کا ہاتھ؟
سنجیدہ بات یہ ہے کہ وہی قوتیں ملوث ہونگی جو نہیں چاہتیں کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کر کے امن کیا جائے۔جب ہاتھ ہی غیبی ہے تو پھر کس کا ہاتھ ہوسکتا ہے ۔
عموماً ایسے واقعات میں حکومتوں کا ایک طرہِ امیتاز رہا ہے کہ وہ اس میں ایک غیبی ہاتھ کا ذکر کرکے فائل بند کردیتے ہیں ۔ اس بات کے پیشِ نظر میں نے کہا ۔سنجیدہ بات یہ ہے کہ وہی قوتیں ملوث ہونگی جو نہیں چاہتیں کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کر کے امن کیا جائے۔
آپ کی بات درست لیکن، کافی طاقتور قوتیں کھلم کھلا بھی تو مذاکرات کی مخالفت کرتی ہیں۔عموماً ایسے واقعات میں حکومتوں کا ایک طرہِ امیتاز رہا ہے کہ وہ اس میں ایک غیبی ہاتھ کا ذکر کرکے فائل بند کردیتے ہیں ۔ اس بات کے پیشِ نظر میں نے کہا ۔
دیکھیں سُپر پاورز کا ایک سیدھا سادہ اصول ہے ۔ وہ وہاں ہر ممکن پہنچیں گے جہاں ان کا کوئی مفاد ہو یا ان کے مفاد پر کوئی ضرب پڑتی ہے ۔ اگر یقین نہ ہو تو تاریخ کا مطالعہ کیجیئے ۔ اور ماضی کی سُپر پاورز کے کارناموں سے مستفید ہو ں ۔آپ کی بات درست لیکن، کافی طاقتور قوتیں کھلم کھلا بھی تو مذاکرات کی مخالفت کرتی ہیں۔
یہ سپر پاورز کا اصول ہے انصاف کا اصول تو نہیں ہے۔ کوئی سپر پاور اپنی مرضی سے ظلم کو جائز قرار نہیں دے سکتی۔دیکھیں سُپر پاورز کا ایک سیدھا سادہ اصول ہے ۔ وہ وہاں ہر ممکن پہنچیں گے جہاں ان کا کوئی مفاد ہو یا ان کے مفاد پر کوئی ضرب پڑتی ہے ۔ اگر یقین نہ ہو تو تاریخ کا مطالعہ کیجیئے ۔ اور ماضی کی سُپر پاورز کے کارناموں سے مستفید ہو ں ۔