جنرل دیپک کپور کو بھی میڈل دے دیں

روزنامہ ایکپریس جنوری 16
1100555434-1.jpg

1100555434-2.gif
 

زینب

محفلین
فکر نا کریں یہ غداری صاحب ایک سال اور ٹک گئے تو دیپک کپور کو تو کیا منموہن سنگھ کو بھی میڈل سے نوازیں گے
 

arifkarim

معطل
اصل میڈل تو غداری صاحب کو ملنا چاہیے جنہوں نے کمال مہارت اور ثابت قدمی کیساتھ پاکستانیوں کو بیوقوف بنایا۔
 

arifkarim

معطل
بنے بنائے تھے اس بےچارے نے کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہممم،ویسے یہ بھی ٹھیک کہا آپنے۔۔۔۔خیر اب دیکھیں موصوف کیا کر رہے ہیں۔ آئی ایم ایف سے کھربوں رپوں کے قرضے جنکو پاکستانی عوام ہمیشہ کیلئے امریکیوں کی غلامی کی صورت میں اتارتی رہے گی!:mad:
 

زینب

محفلین
تو اس نے حق دوستی بھی تو ادا کرنا ہے نا امریکہ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ایسے کام کر کے پاکستانی عوام کو مزید دلدل میں نہیں دھکیلے اگ تو کیسے پتا چلے گا امریکیوں کو کہ غداری ان کا ہی بندہ ہے
 

تیلے شاہ

محفلین
میرا تو دل کرتا ہے کسی دن یہ سب سیاستدان اسمبلی میں ہوں اور وہاں خودکش ہوجائے
اللہ اللہ تے خیر سلا۔۔۔۔سارا گند ایک ہی دن میں صاف ہوجائے
 

arifkarim

معطل
میرا تو دل کرتا ہے کسی دن یہ سب سیاستدان اسمبلی میں ہوں اور وہاں خودکش ہوجائے
اللہ اللہ تے خیر سلا۔۔۔۔سارا گند ایک ہی دن میں صاف ہوجائے

بھائی ایسا کرنے سے صرف چہرے تبدیل ہوں گے۔خود کش حملے کے بعد انکے حمایتی ہمدردیاں سمیٹتے ہوئے ہم پر پھر مسلط ہو جائیں گے، جیسا کہ زرداری نےکیا!
ہمیں چاہیے ہے نظام کی تبدیلی!
 
Top