راج
محفلین

جنرل پرویز مشرف نےملک کی اعلیٰ ترین عدالتی شخصیت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کرنے کا الزام لگا کر ان کا معاملہ سپریم جوڈیشیل کونسل کے سپرد کر دیا ہے اور جسٹس جاوید اقبال کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔

اس آرٹیکل کا بقیہ حصہ بی بی سی پر ملاحظہ فرمائیں
یہاں کلک کریں