جنوبی افریقہ بمقابلہ نیدر لینڈ ٹی20

شمشاد

لائبریرین
آج ڈھاکہ کے شہر چٹاگانگ میں بین الاقوامی ٹی20، گروپ اے، کا 21واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔

نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب تک جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 66 اسکور بنائے ہیں۔

ھاشم آملہ 22 گیندوں پر 43 اسکور بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
احسن ملک نے ھاشم آملہ کو آؤٹ کیا۔

182643.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ھاشم آملہ نے 22 گیندوں پر ایک چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے 20 منٹ کی اننگ میں 43 اسکور بنائے۔

182641.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
نیدر لینڈ والوں کو کیا ہو گیا، لائن ہی لگ گئی۔ ساڑھے تین اوور میں مزید 3 وکٹیں گنوا بیٹھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
قسمت کی خوبی دیکھئے ٹوٹی کہاں کمند

نیدر لینڈ کی پوری ٹیم 18.4اوور میں 139 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہو گئی۔
 
Top